غز ہ / یر و شلم 20 اگست ( ایجنسیز) حما س عسکر یت پسندو ں نے جنگ بند ی کے د و سر ے دن ا سر ائیل پر ر ا کٹ دا غے جسکے بعد مصالحتی بات چیت تعطل میں پڑ گئی جو قا ہر ہ میں جا ری ہے۔ ا سر ائیل نے غز ہ پر ہو ائی
حملے شر و ع کر د ئیے ہیں جسمیں 3 لو گ جا ں بحق ہو گئے ۔ حما س نے عز م کا اظہا کیا ہے کہ وہ اسر ائیل کے بین ۔گر یا ن ا نٹر نیشنل ایر پو رٹ پر ر اکٹ حملہ کر یگا جبکہ ا سر ائیلی میڈ یا میں کہا جا ر ہا تھا کہ ا سر ائیل بڑ ے عسکر یت پسند لیڈ ر محمد د یف کو قتل کر نے والا ہے۔